: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) دہلی کے پاس ہریانہ کے بہادر گڑھ علاقے میں ایک بدنام زمانہ بدمعاش کو اس گروه کے ساتھی آج سرعام چھڑا لے گئے اور جاتے وقت پولیس کی ایک رائفل اور کچھ کارتوس بھی
لوٹ کر لے گئے۔ پولیس حراست سے چھڑائے گئے بدمعاش جتیندر عرف گوگي کے خلاف دہلی اور ہریانہ میں قتل اور لوٹ کے کئی معاملے درج ہیں۔ یہ واردات بہادرگڑھ کے پاس روہتک روڑ پر صبح سوا چھ بجے کے قریب ہوئی۔